جمعہ, December 4 Live
Shadow

Tag: ہیلری کلنٹن ای میل اسکینڈل، صدر ٹرمپ، دستاویزات جاری کرنے حکم، امریکی قومی حساس ادارہ، روسی مداخلت کا الزام،

صدر ٹرمپ کا ہیلری کلنٹن ای میل اسکینڈل اور انتخابات میں روسی مداخلت کے الزامات سے وابستہ تمام دستاویزات عام کرنے کا بڑا حکم جاری

صدر ٹرمپ کا ہیلری کلنٹن ای میل اسکینڈل اور انتخابات میں روسی مداخلت کے الزامات سے وابستہ تمام دستاویزات عام کرنے کا بڑا حکم جاری

روس, عالمی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات سے قبل بڑا قدم اٹھاتے ہوئے روسی اسکینڈل اور سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی ای میل اسکینڈل سے وابستہ تمام دستاویزات کو بلا کسی تبدیلی اور سنسر کے عام کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔اپنے ٹویٹر پیغام میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ امریکی تاریخ کے سب سے بڑے سیاسی جرم اور الزام سے پردہ اٹھارہے ہیں۔https://twitter.com/realDonaldTrump/status/1313640512025513984?s=20اپنے دوسرے پیغام میں صدر نے کہا کہ وہ یہ قدم بہت پہلے اٹھا لینا چاہتے تھے تاہم بدقسمتی سے انکے لوگوں نے بہت سست روی سے کام لیا، ہمیں متحرک ہوناپڑے گا۔https://twitter.com/realDonaldTrump/status/1313650640699224069?s=20صدر کی جانب سے دستاویزات عیاں کرنے کا اعلان قومی حساس ادارے کے سربراہ کے اجازت نامے کے بعد سامنے آیا، جس میں انہوں نے صدر ٹرمپ پر روس سے مدد لے کر انتخابات جیتنے ک...