Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: برطانوی پارلیمنٹ، منشیات، ارکان اسمبلی، اسپیکر، سونگھنے والے کتے، بورس جانسن، پیری پٹیل، کوکین، چرس، برطانوی میڈیا،

برطانوی پارلیمنٹ میں منشیات کا استعمال: اسپیکر کا سونگھنے والے کتے بھرتی کرنے کا عندیا

برطانوی پارلیمنٹ میں منشیات کا استعمال: اسپیکر کا سونگھنے والے کتے بھرتی کرنے کا عندیا

سیاست
برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ارکان اسمبلی کی جانب سے ایوان میں منشیات کے استعمال پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عمارت میں سونگھنے والے کتے تعینات کرنے کا عندیا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اقدام برطانوی ایوان نمائندگان کی جانب سے کوکین سمیت مختلف منشیات کے بڑھتے استعمال کے پیش نظر اٹھایا جائے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اسپیکر لنڈسے ہوئیلے نے گزشتہ ہفتے ایوان میں کوکین دریافت ہونے پر پولیس کو بھی طلب کیا تھا اور معاملے کو سنجیدگی سے لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ رواں ہفتے معاملے پر ایوان میں بات چیت ہونے کا بھی امکان ہے۔ برطانوی ایوان میں منشیات کی تلاشی اور تحقیقات کے لیے پولیس طلب کرنے پر میڈیا سے گفتگو میں اسپیکر کا کہنا تھا کہ معاملے کو اب سنجیدہ لیا جائے گا اور تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا، انہوں نے ایوان میں سونگھنے والے کتے لانے پر انتظامیہ سے مشاورت طلب کر لی ہے۔ اس پر قدامت پس...

Contact Us