مقبوضہ بیت المقدس: کورونا تالہ بندی کے خلاف یہودی شہریوں کا احتجاج جاری، قابض صیہونی انتظامیہ کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد زخمی و گرفتار – ویڈیو
مقبوضہ بیت المقدس میں کورونا تالہ بندی کے خلاف صیہونی شہریوں اور انتظامیہ میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین قابض صیہونی انتظامیہ کی لگائی گئی پابندیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، انکا کہنا ہے کہ مقدس سرزمین پر مذہبی رسومات، اور تعلیمی اداروں کی بندش کو ختم کیا جائے۔
https://youtu.be/flrXtUmaVIw