Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Tag: ترکی، روس، لیرے، روبل، ڈالر کا متبادل، تجارت، گندم، صدر ایردوعان، صدر پوتن، تیل، یوکرین تنازعہ، جنگ،

ترکی کا بھی روس کے ساتھ مقامی پیسے میں تجارت کرنے کا اعلان

ترکی کا بھی روس کے ساتھ مقامی پیسے میں تجارت کرنے کا اعلان

تجارت
ترکی نے روس سے تجارت کے لیے مقامی پیسے یعنی لیرے اور روبل کے استعمال کا اعلان کر دیا ہے۔ مقامی نشریاتی ادارے آ خبر نے صدر طیب ایردوعان کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ یوکرین تنازعے پر روسی اور ترک صدور کے مابین ٹیلی فون پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے جس میں امریکہ کی معاشی پابندیوں کے نتیجے میں ڈالر اور یورو کے برخلاف روبل میں تجارت کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران یوکرین تنازعے کے بعد کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا اور دونوں علاقائی رہنماؤں نے مل کر اس صورتحال سے نمٹنے پر اتفاق کیا۔ آ خبر کے مطابق صدر ایردوعان نے روس کے ساتھ تعلقات اور رابطے کو اہم قرار دیا اور تجارت کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ صدر ایردوعان نے بحیرہ ایزوو میں اجازت کے لیے کھڑے 30 روسی تجارتی جہازوں کو جن میں گندم اور سورج مکھی کا تیل ترکی کو برآمد ہونا ہے، کو ملکی حدود میں فوری داخل ہونے کی اجازت دینے ...

Contact Us