Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: دنباس، یوکرین، الزامات، روس، صدر زیلنسکی، صدر پوتن، علیحدگی کی جنگ، روسی اثر، سرحد پر کشیدگیبایمی تعلقات، تیسرا ملک،

دنباس میں علیحدگی کی جنگ: یوکرینی صدر کے الزامات کے جواب میں صدر پوتن نے ہم منصب کو ماسکو میں ملاقات کی پیشکش کر دی

دنباس میں علیحدگی کی جنگ: یوکرینی صدر کے الزامات کے جواب میں صدر پوتن نے ہم منصب کو ماسکو میں ملاقات کی پیشکش کر دی

روس
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ وہ ماسکو میں کسی بھی مناسب وقت پر اپنے یوکرینی ہم منصب وولڈی میئر زیلنسکی کا استقبال کرنے کے لئے تیار ہیں۔ روسی صدر کی جانب سے بیان یوکرین کی جانب سے تباہ حال مشرقی شہر دنباس میں ملاقات کی پیش کش کے بعد سامنے آیا ہے۔جمعرات کے روز بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو سے بات کرنے سے قبل بیان دیتے ہوئے صدر پوتن نے کہا کہ زیلینسکی کو کسی تیسرے ملک کے نمائندوں سے بات کرنے سے پہلے خود اعلان کردہ ڈونیٹسک اور لوگنسک عوامی جمہوریہ کے سربراہان کے ساتھ دونباس کے مسائل پر بات چیت کرنی چاہیے۔ صدرپوتن کا مزید کہنا تھا کہ اگر ہمیں باہمی تعلقات میں ترقی کی بات کرنی ہے تو وہ یوکرین کے صدر کا ماسکو میں کسی بھی مناسب وقت پر استقبال کرنے کو تیار ہیں۔ اگر صدر زلینسکی واقع تعلقات کی بحالی چاہتے ہیں تو روس اس کا ضرور خیر مقدم کرے گا۔روس کے ساتھ جاری کشیدگی پر اس سے قبل یوکرین...

Contact Us