Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: روس، اطالیہ، روم، روسی سفارتی عملہ، جاسوسی، پولیس، بحری افسر گرفتار، روسی ردعمل،

اطالیہ: جاسوسی کے الزام پر 2 روسی سفاتکار ملک بدر، بحریہ کے افسر سمیت 2 مقامی افراد گرفتار

اطالیہ: جاسوسی کے الزام پر 2 روسی سفاتکار ملک بدر، بحریہ کے افسر سمیت 2 مقامی افراد گرفتار

روس دنیا میں
اطالوی (اٹلی) حکومت نے دو روسی سفارت کاروں پر جاسوسی کا الزام لگاتے ہوئے انہیں فوراً ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ اطالوی سرکار کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے دارالحکومت روم میں ایک خفیہ جاسوسی کا جال پکڑا ہے، جس میں مقامی افراد بھی شامل ہیں۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ جاسوسی کا یہ جال حساس معلومات ماسکو بھیجتا ہے۔ پولیس نے جال کا حصہ دو مقامی شہریوں کو گرفتار بھی کیا ہے، جن سے تفتیش کی جا رہی ہے، واضح رے کہ ان میں سے ایک بحریہ کا اعلیٰ افسر بھی ہے۔ جبکہ وزارت خارجہ نے روسی سفیر کو فوری دفتر خارجہ میں جوابدہی کے لیے طلب کیا ہے۔ اطالوی پولیس کا دعویٰ ہے کہ روسی سفارتی عملہ مقامی افراد کی مدد سے حساس معلومات جمع کر رہا تھا، جن میں کچھ سفارتی عملے کے نجی ملازمین بھی ہیں۔ معاملے پر روسی وزارت خارجہ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ انہیں اطالوی حکومت کے اقدام پر افسوس ہے پر کسی قسم کے ردعمل سے قبل روس...

Contact Us