پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی کا امن-2021 میں شامل روسی جہاز کا دورہ – ویڈیو
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی نے امن-2021 جنگی مشقوں میں شامل روسی بحری جہاز کا دورہ کیا۔ دورے میں ایڈمرل نیازی کو روسی ٹیکنالوجی سے متعارف کروایا گیا جس کی انہوں نے تعریف کی۔ اس موقع پر روسی بحری جہاز کے کیپٹن اور ایڈمرل نیازی نے رسمی یادگیری تحائف کا تبادلہ بھی کیا۔
https://youtu.be/0El_Xau2wMM