Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: روسی مسلم اکثریت علاقہ، چیچنیا، طالبان، امریکی ایجنٹ، سرحدی دفاع، رمضان قادیروو، افغانستان، خطے کا امن، ازبک، تاجک، کرغز، ترک، اسامہ بن لادن، مسلمان ہوشیار،

روسی مسلم اکثریتی علاقے چیچنیا کے سربراہ کا طالبان پر امریکی ایجنٹ ہونے کا الزام، ازبک، تاجک اور ترک سربراہان کو سرحدی دفاع مزید سخت کرنے کی تنبیہ

روسی مسلم اکثریتی علاقے چیچنیا کے سربراہ کا طالبان پر امریکی ایجنٹ ہونے کا الزام، ازبک، تاجک اور ترک سربراہان کو سرحدی دفاع مزید سخت کرنے کی تنبیہ

عالمی
روس کے مسلم آبادی والے علاقے چیچنیا کے گورنر رمضان قادیروو نے افغانستان میں ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کو امریکہ کنٹرول کرتا ہے، یہ امریکہ اور مغرب کی مسلمانوں کے خلاف ایک اور بڑی سازش ہے۔ مسلمان اس سے آگاہ رہیں۔ رمضان قادیروو کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ کا دعویٰ تھا کہ وہ افغانستان سے کبھی بھی باہر نہیں نکلیں گے اور اب اچانک اس نے اپنے تمام حامیوں کو چھوڑ کر دوڑ لگا دی ہے، اس کے پیچھے خطے میں انتشار پھیلانا مقصود ہے۔ اسامہ بن لادن کی طرح طالبان بھی امریکہ کا ایجنڈا ہے، پہلے ان مجاہدین کو سویت یونین کے خلاف استعمال کیا اور اب خطے میں بدامنی کے لیے استعمال کریں گے۔ رمضان قادیروو نے مشرق وسطیٰ کی روسی زیر اثر ریاستوں کے قائدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں آپسی اتحاد کو مظبوط کرنا ہو گا، بدترین حالات کے لیے تیار رہنا ہو گا اور سرحدوں...

Contact Us