Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: صدر بائیڈن، صدر ٹرمپ، غیر قانونی تارکین وطن، عارضی رہائشی منصوبہ، امریکی معاشرہ، بچوں کی جیل، بچے جیل میں، صدر ٹرمپ و بائیڈن کا موازنہ، بائیڈن کے جھوٹے وعدے،

صدربائیڈن نے غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کو عارضی جیل نما کنٹینروں میں رکھنے کا بند منصوبہ بحال کر دیا: امریکی سماجی میڈیا پر کڑی تنقید، شہریوں نے صدر کو جھوٹا و وعدہ خلاف قرار دے دیا

صدربائیڈن نے غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کو عارضی جیل نما کنٹینروں میں رکھنے کا بند منصوبہ بحال کر دیا: امریکی سماجی میڈیا پر کڑی تنقید، شہریوں نے صدر کو جھوٹا و وعدہ خلاف قرار دے دیا

سیاست
امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرز پر غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کے لیے سرحد پر خصوصی جیل نما ڈبہ گھروں کے منصوبے کو دوبارہ بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ صدربائیڈن نے رواں ہفتے منصوبے کی منظوری دی تو منصوبے پر صد ٹرمپ کو سخت تنقید کا نشانہ بنانے والے ڈیموکریٹ صدر بائیڈن کا دفاع کرتے نظر آئے، جس پر امریکی سماجی میڈیا پر شروع ہونے والی بحث نے ایک بار پھر امریکی معاشرے کی گراوٹ اور تقسیم کو بُری طرح عیاں کردیا ہے۔ یاد رہے کہ 2019 میں صدر ٹرمپ نے ٹیکساس کے علاقے کیریزو سپرنگ میں مزدوروں کی غیر مستقل رہائشی سہولت کو غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کے لیے وقف کردیا تھا، جہاں 700 بچوں کو رکھنے کی گنجائش تھی تاہم شدید عوامی دباؤ پر صدر ٹرمپ نے منصوبے کو بند کر دیا تھا۔ صدر بائیڈن کے منصوبے کو بحال کرنے پر کچھ سماجی حلقوں کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا جا رہا ہے، واشنگٹن پوسٹ...

Contact Us