Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: صدر ٹرمپ، ایوان نمائندگان، ضمنی انتخابات، ریپبلک جماعت، منقسم بیانیہ، مواخذہ، ناقدین،

ٹرمپ کہیں نہیں جا رہے: سابق امریکی صدر نے ایوان نمائندگان کے آئندہ ضمنی انتخاب میں ریپبلک جماعت کے لیے مہم شروع کر دی

ٹرمپ کہیں نہیں جا رہے: سابق امریکی صدر نے ایوان نمائندگان کے آئندہ ضمنی انتخاب میں ریپبلک جماعت کے لیے مہم شروع کر دی

سیاست
حال ہی میں صدارت سے ریٹائر ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کے آئندہ انتخابات میں ریپبلک جماعت کے لیے مہم چلانا شروع کر دی ہے۔ جس سے وہ تمام افواہیں دم توڑ رہی ہیں کہ سابق صدر سیاسی عتاب سے بچنے کے لیے ملک چھوڑ سکتے ہیں۔ https://twitter.com/mkraju/status/1354885892264112139?s=20 واضح رہے کہ سابق صدر اس وقت سینٹ میں مواخذے کی تحریک کا سامنا کر رہے ہیں اور انہیں اپنی جماعت سے بھی کچھ ناقدین کا سامنا ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں ریپبلک جماعت کے اہم سیاسی رہنما کیون مکارتھے سے ملاقات کی اور آئندہ سال ایوان نمائندگان کے ضمنی انتخابات میں ریپبلک جماعت کے لیے اکثریت حاصل کرنے کی حکمت عملی بنانے پر گفتگو کی۔ یاد رہے کہ مکارتھے ان دس ریپبلک سیاسی رہنماؤں میں شامل ہیں جنہوں نے کیپیٹل ہل پر حملے کے بعد سابق صدر کا ساتھ چھوڑ دیا تھا اور کہا تھا کہ ٹرمپ کو...

Contact Us