Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: عراق، بغداد، خودکش حملے، 32 جاں بحق،110زخمی، داعش،

تین سال کے بعد بغداد پھر دھماکوں سے گونج اٹھا: دو خودکش حملوں میں 32 افراد جاں بحق، 110 زخمی

تین سال کے بعد بغداد پھر دھماکوں سے گونج اٹھا: دو خودکش حملوں میں 32 افراد جاں بحق، 110 زخمی

سیاست
آج عراقی دارلحکومت بغداد کے مرکزی بازار میں دوخودکش بم دھماکے ہوئے ہیں۔ دھماکوں میں اب تک 32 افراد کے جاں بحق اور 110 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق چند زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ اب تک کسی گروہ یا ملک نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم حکومت نے داعش پر حملے کا الزام عائد کیا ہے۔ یاد رہے کہ عراق میں گزشتہ تین سالوں میں یہ پہلا بم دھماکہ ہے۔ https://twitter.com/thestevennabil/status/1352165286984617985?s=20 https://twitter.com/AlArabiya_Brk/status/1352174315236716564?s=20 https://twitter.com/thestevennabil/status/1352163515583197189?s=20 ...

Contact Us