Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: مقبوضہ فلسطین، اسرائیل، بے بسی، فلسطینی، گاڑی چڑھا دی، عارضی چوکی، ساتھی کی گولی،

مقبوضہ فلسطین: بے بس فلسطینیوں کی جانب سے قابض صیہونی افواج پر گاڑی چڑھا کر حملہ کرنے  کے واقعات میں اضافہ، درجنوں قابض فوجی زخمی، 3 فلسطینی شہید

مقبوضہ فلسطین: بے بس فلسطینیوں کی جانب سے قابض صیہونی افواج پر گاڑی چڑھا کر حملہ کرنے کے واقعات میں اضافہ، درجنوں قابض فوجی زخمی، 3 فلسطینی شہید

سیاست
بیت المقدس میں ایک اور فلسطینی ڈرائیور نے سات قابض صیہونی پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک اور کار سوار نے بیت القمدس کے مشرقی علاقے شیخ جراح میں قابض صیہونی انتظامیہ کی عارضی چوکی پر خود کش حملہ کیا اور ان پر گاڑی چڑھا دی، جس سے چوکی میں موجود ساتوں پولیس اہلکار زخمی ہوگئے اور جوابی کارروائی میں فلسطینی ڈرائیور قابض افواج کی گولیاں کا نشانہ بن کر موقع پر ہی شہید ہو گیا۔ سماجی ذرائع ابلاغ پر نشر ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک تیز رفتار کار کو قابض صیہونی پولیس چوکی سے ٹکراتے دیکھا جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/glick_sh/status/1393955959102451720?s=20 اس واقعے میں قابض صیہونی پولیس اور سرحدی جتھوں کے سات اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ واقع میں اپنے ہی ساتھیوں کی بندوق سے نکلی گولی صیہوی خاتون پولیس افسر کی ٹانگ میں لگی جس کا علاج جاری ...

Contact Us