Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: نہر سوویز، مصر، عرب، نہر امیر المومنین حضرت عمر، مولانا شبلی، قحط، حاجیوں کا تحفظ، بحیرہ روم و قلزم، عمر بن العاص، تجارتی راہداری، صحرا، فراعین مصر، رومی سلطنت، فرانسیسی، برطانوی، لاکھوں مزدور

نہرِ سوویز کا اولین منصوبہ حضرت عمر کے دور میں تیار ہوا تھا

نہرِ سوویز کا اولین منصوبہ حضرت عمر کے دور میں تیار ہوا تھا

معاون مواد/مہمان تحریریں
پہلے کرونا وائرس نے دنیا کو جھنجھوڑا، اب نہرِ سوویز میں پھنسے جہاز نے ایک اور وارننگ دے دی ہے کہ جدید دنیا اتنی مستحکم نہیں ہے جتنا ہم اسے سمجھتے ہیں اور چھوٹا سا ایک واقعہ اسے ہلا کر رکھ سکتا ہے۔ پچھلے ہفتے سوویز میں پھنس جانے والے دیوقامت بحری جہاز کی وجہ سے روزانہ دنیا کو نو ارب ڈالر سے زیادہ نقصان ہو رہا ہے اور جہاز نکل جانے کی صورت میں بھی بننے والا بدترین ٹریفک جام کئی ہفتوں بعد جا کر صاف ہو گا۔ اس خبر کے بعد سے دنیا کی توجہ نہرِ سوویز کی طرف مبذول ہوئی ہے، لیکن کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ اس نہر کا اولین منصوبہ دوسرے خلیفہ حضرت عمر کے دور میں تیار ہوا تھا، لیکن بوجوہ اس پر عمل نہیں ہو سکا، جس کی تفصیل نیچے آ رہی ہے۔ نہر کھدوانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ اس کی تفصیل مولانا شبلی نعمانی اپنی مشہور کتاب ’الفاروق‘ میں بیان کرتے ہیں۔ انہوں نے لکھا ہے: ’اس کی مختصر تاریخ یہ ہے کہ 18 ہجری...

Contact Us