Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: نیو یارک، پولیس تشدد، امریکہ، 9 سالہ بچی، ویڈیو، خوش کشی، تحقیقات،

نیویارک: 9 سالہ بچی پر پولیس کا تشدد آنکھوں میں سرخ مرچ کا سپرے کر دیا، ویڈیو سامنے آنے پر شہریوں کا سخت ردعمل

نیویارک: 9 سالہ بچی پر پولیس کا تشدد آنکھوں میں سرخ مرچ کا سپرے کر دیا، ویڈیو سامنے آنے پر شہریوں کا سخت ردعمل

نظامت
نیو یارک پولیس کی جانب سے 9 سالہ بچی پر تشدد کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ پولیس اہلکاروں کے کندھے پر لگے کیمرے میں ریکارڈ ہوئی ویڈیو میں کچھ پولیس افسران کو ایک بچی پر تشدد کرتے، دھمکاتے اور لال مرچ کا سپرے کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ https://youtu.be/M16D0Pn6Raw ویڈیو سامنے آںے پر انٹرنیٹ پر صارفین کی جانب سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا جا رہا ہے، جس پر محکمے نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ https://twitter.com/DemondLMeeks/status/1355959583131529226?s=20 https://twitter.com/marylupienroc/status/1355612864531329027?s=20 پولیس کا اہنے جواز میں کہنا ہے کہ لڑکی خود کشی کرنا چاہتی تھی اور اپنی ماں کو بھی مارنا چاہتی تھی۔ سارے حادثے کے بعد لڑکی کو طبی امداد دی گئی اور والد کے ساتھ گھر بھیج دیا گیا۔ تاہم ویڈیو سامنے آنے پر اسکی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ...

Contact Us