Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: پیرس، مظاہرے،، شق نمبر 24، پولیس کی دہشت، احتجاج، مظاہرین زخمی، پولیس کا تشدد، تشدد کی ویڈیو و تصاویر کا قانون، ایک سال قید کی سزا،

فرانس میں بنیادی حقوق کی پامالی کا نیا قانون واپس لینے کا وعدہ وفا نہ ہو سکا: پولیس اور مظاہرین ایک بار پھر آمنے سامنے

فرانس میں بنیادی حقوق کی پامالی کا نیا قانون واپس لینے کا وعدہ وفا نہ ہو سکا: پولیس اور مظاہرین ایک بار پھر آمنے سامنے

سیاست
فرانس میں ایک بار پھر مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ مظاہروں کا یہ نیا سلسلہ پہلے سے وابستہ ہی ہے جس میں شہری پولیس کے تشدد کی ویڈیو اور تصاویر نشر کرنے والے شہریوں کے خلاف کارروائی کے قانون پر احتجاج کر رہے ہیں۔ https://twitter.com/anon_candanga/status/1355545491199688706?s=20 پیرس میں ہوئے ایک احتجاج میں پولیس اور مظاہرین میں خونی جھڑپیں ہوئیں جس میں متعدد شہری کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ https://twitter.com/Gerrrty/status/1355523022124437504?s=20 https://twitter.com/KMedefer/status/1355536590412636165?s=20 یاد رہے کہ قانون کے تحت پولیس کے تشدد کی صرف تصاویر اور ویڈیو بنانے اور شائع کرنے والے کو ایک سال قید اور بھاری جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ حکومت نے قانون میں تبدیلی کا وعدہ کیا تھا لیکن تاحال کوئی پیش نہ ہونے پر مظاہرین دوبارہ سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ https://yo...

Contact Us