Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

محافظ خانہ

بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔

بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔

اردو نیوز, استغرابیت, عالمی, مقبول مواد
برطانیہ اور آسٹریلیا کے رہنماؤں نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایندھن کے استعمال میں کمی کریں اور ایران کے خلاف امریکی-اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں کئی ماہ کی مشکلات کے لیے تیار رہیں۔ لیکن برطانیہ کے وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر اور ان کے آسٹریلوی ہم منصب انتھونی البانیز ذمہ دار کا نام لینے سے قاصر رہے۔ سٹارمر اور البانیز نے بدھ کو اپنے اپنے ممالک کے نام بظاہر مربوط دو خطاب کیے۔ البانیز نے کہا، "ایران جنگ کے باعث پیدا ہونے والے معاشی صدمے کئی مہینوں تک ہمارے ساتھ رہیں گے"، اور آسٹریلویوں سے کہا کہ اگر ممکن ہو تو عوامی نقل و حمل استعمال کریں، اور وعدہ کیا کہ ایندھن پر ٹیکس کم کیے جائیں گے اور اس امکان کے لیے تیاری کی جائے گی کہ "عالمی صورتحال مزید خراب ہو جائے اور ہماری ایندھن کی فراہمی شدید متاثر ہو جائے۔" انہوں نے دعویٰ کیا، "آسٹریلیا اس جنگ میں فعال شریک نہیں ہے"، حالانکہ ان کی حکومت 28 فر...
ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسن

ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسن

اردو نیوز
قدامتی میزبان ٹکر کارلسن نے جمعرات کو اپنے پوڈکاسٹ میں دلیل دی کہ ایران جنگ نے "امریکی سلطنت کے خاتمے" کا آغاز کر دیا ہے، اور یہ تجویز پیش کی کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس مطالبے نے کہ اتحادی ہرمز کی تنگ گزرگاہ کو محفوظ بنائیں، یہ ثابت کر دیا ہے کہ واشنگٹن اب دنیا کا پولیس والا نہیں بن سکتا۔ جمعرات کو اپنے پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے، کارلسن نے ٹرمپ کے ان بیانات پر تبصرہ کیا جن میں صدر نے جنگ بندی کے لیے کسی ٹھوس وقت کا تعین کیے بغیر ایران کو "پتھر کے دور سے پتھر کے دور میں" بھیجنے کی بات کی۔ تاہم، ایران پر امریکی-اسرائیلی حملوں کے بعد، واشنگٹن کے نیٹو اتحادی مداخلت کرنے سے کتراتے رہے ہیں۔ تاہم، ایران پر امریکی-اسرائیلی حملوں کے بعد واشنگٹن کے نیٹو اتحادی مداخلت کرنے سے کتراتے رہے ہیں۔ کارلسن نے دلیل دی کہ "وہ قوم جو امن قائم کرتی ہے، وہی رہنما ہوتی ہے"، اور مزید کہا کہ "وہ ملک جو ...
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانی

برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانی

رہن سہن
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کا بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ معروف برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شاہی بحریہ کے ایک رکن کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ؛ "برطانوی شاہی بحری جہازوں پر نشے اور جنسی زیادتی ایک عام فعل کی شکل اختیار کر چکا ہے۔" اخبار نے واقعات کی کچھ تفصیل بھی شاءع کی ہے۔ اخبار کے مطابق بدفعلی میں ملوث افسران اکیلے نہیں بلکہ ایک جتھے کی شکل میں جنسی زیادتیاں کرتے ہیں اور اس کا نشانہ لڑکے اور لڑکیاں دونوں بنتے ہیں۔ اطلاع دینے والے اہلکار کے مطابق؛ انہوں نے باقاعدہ ایک فہرست بنا رکھی ہے کہ آءندہ ان کی زیادتی کا ہدف کون ہو گا۔ اطلاع دینے والے اہلکار کا حوالہ دیتے ہوءے اخبار نے لکھا ہے کہ جب ایک لڑکے کو علم ہوا کہ اس جتھے کا اگلا ہدف وہ ہو گا توخوف کے مارے اس کی پتلون میں نکل گءی۔ انکشافات پر تبصرہ کرتے ہوءے برطانوی شاہی بحریہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ وہ انفرادی وا...
تیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزاد

تیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزاد

عالمی
یاد رہے کہ بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل میں اب بھی 26 افراد قید ہیں، جب کہ امریکہ اس جیل کو 2009 سے بند کرنے کے اعلان کر رہا ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ ایک نءے اعلامیے کے مطابق 2002 سے گوانتاناموبے جیل میں قید تیونیسی شہری رضا بن صالح الزیدی کو واپس تیونس بھیج دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ رضا ان پہلے قیدیوں میں سے ہے جسے امریکہ نے 9/11 کے بعد مبینہ طور پر پاکستان سے پکڑ کر بدنام زمانہ امریکی جیل میں بند کیا تھا۔ رضا کو 11 جنوری 2002 کو گوانتانوموبے جیل میں قید کیا گیا تھا تاہم آج تک امریکہ نے اس پر کوءی الزام نہیں لگایا اور نہ ہی اس پر کبھی کوءی مقدمہ قاءم کیا گیا۔ امریکی کانگریس میں جنوری 2024 میں خطاب کرتے ہوءے سیکرٹری خارجہ للاءیڈ آسٹن نے کہا تھا کہ دفتر خارجہ کو رضا کی رہاءی پہ کوءی اعتراض نہیں ہے، بلکہ وہ اس کی تیونس منتقلی کی حمایت کرتے ہیں۔ اس موقع پع ان کا مزید کہنا تھا...
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظم

مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظم

عالمی
مغربی لبرل تسلط مزید نہیں چل سکتا، جدید نظریہ بری طرح سے ناکام ہو گیا ہے، اسے ختم کر دینا چاہیے۔ یہ کہنا تھا یورپی ملک ہنگری کے وزیراعظم وکتور اوربان کا، بدھا پسٹ میں ایک کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے۔ وکتور اوربان نے اس حوالے سے وقت بھی دیا اور کہا کہ انسانیت کی رواں سال اس جابرانہ نظام سے جان چھوٹ جائے گی۔ کانفرنس میں خطاب کے دوران وزیراعظم اوربان کا کہنا تھا کہ لبرل تسلط نے اپنی بقاء کے لیے ایسے لوگوں کو دنیا پر مسلط کر دیا ہے جو کسی بھی صورت قیادت کے اہل نہیں تھے۔ انہوں نے عالمی لبرل سیاسی رہنماؤں کا موازنہ بیوٹی صنعت کے کرداروں سے کیا اور کہا کہ بہت سے ماڈل عالمی امن کے موضوع پر ان سیاسی رہنماؤں سے زیادہ جانتے ہیں۔ مشرقی یورپی ملک کے اعلیٰ ترین حکومتی اہلکار کا کہنا تھا کہ لبرلیت مکمل نظریاتی کنٹرول چاہتی ہے، جس میں کسی دوسرے کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ ریاستیں تشدد اور جبر کا آلہ بنا ...
امریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بند

امریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بند

بصری مواد
امریکہ میں پولیس کی جانب سے جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہرے کرنے والے طلباء و شہریوں کے خلاف کارروائیوں، پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ہے اور سینکڑوں طلباء کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔ پکڑ دھکڑ کے نئے سلسلے میں صرف بدھ کے روز نیو یارک کی جامع کولمبیا سے 80 سے زائد طلباء کو حراست میں لیا گیا۔ https://fb.watch/rHQm82S_Uu https://www.facebook.com/reel/449680457529139 https://www.facebook.com/reel/431129272834112
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دی

پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دی

سیاست
پولینڈ کے کسانوں نے یوکرینی گندم کی درآمد پر ہفتے کی ہڑتال اور دھرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کسانوں نے یوکرین سے آتی ترسیل کو روکنے کے لیے لتھوانیا کی سرحد پر دھرنا دیا ہے، جس کا مقصد یوکرین سے آٹی سستی گندم کو ملک میں داخل ہونے سے روکنا ہے۔ دھرنا دو دن قبل بروز جمعہ شروع ہوا، جبکہ گندم کی درآمد کے خلاف کسان گنزشہ چھے ماہ سے حکومت کو تنبیہ کر رہے ہیں کہ بیرون ملک سے اناج برآمد نہ کیا جائے، اس سے ان کی اگائی گندم اور بازار پر اثر پڑے گا۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ان کا ملک یورپی اتحاد کے مطالبات مسترد کر دے اور کسی قسم کا بیرونی دباؤ قبول نہ کیا جائے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ وہ بین الاقوامی تجارت کے خلاف نہیں ہیں لیکن وہ بےجا مداخلت اور بازار پر اثر کو قبول نہیں کر سکتے۔ وہ ملک میں داخل ہونے والے ٹرکوں کا جائزہ لیتے ہیں اور صرف ان ٹرکوں کو آگے بڑھنے سے روکا جاتا ہے جس میں یوکرینی، روسی یا بیلا ...
خود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافات

خود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافات

رہن سہن
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے 2 سال کی تحقیقات کے بعد لوگوں کو خودکشی کے لیے ابھارنے، اور مدد فراہم کرنے والے نیٹ ورک کا سراغ لگایا ہے۔ تحقیقات کے مطابق یوکرین کا ایک شہری ایک ویب سائٹ چلا رہا جس کے زیر اثر صرف برطانیہ میں 130 افراد نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ تحقیقاتہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یوکرینی شہری کو "یوکرین سپلائر (یوکرینی فراہم کنندہ)" کے نام سے چلتے آن لائن پیغام پر شبہے پر پیچھا کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق مذکورہ شخص اب تک دسیوں ہزار افراد کو آسان موت کے نام پر زہر بیچ چکا ہے۔ برطانوی ادارے کے صحافی نے مذکورہ شخص کی تمام تفصیلات (ای میل، پتہ، پیپال کھاتہ اور شناختی کارڈ بھی) حاصل کر لیا ہے۔ صحافی کا دعویٰ ہے کہ اس کا خیال تھا کہ یوکرین جنگ کے شروع ہونے کے بعد وہ یہ کام بند کر دے گا تاہم ایسا نہیں ہوا گزشتہ جنوری میں بھی اسے آن لائن زہر بیچتے پایا گی...
پوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیا

پوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیا

سیاست
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے لبرل نظریہ یک صنف کو جدید دور کا بدترین نظریہ اور فتنہ عظیم قرار دیا ہے۔ مرد-خاتون: خدا کی شبیہ نامی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے 87 سالہ عیسائی پیشوا کا کہنا تھا کہ مرد و زن کے کردار اور ان سے وابستہ موضوعات پر گفتگو وقت کی اہم ضرورت ہے، کیونکہ دور جدید کا غلیظ ترین نظریہ یک صنفی نظریہ ہے، انسانوں کی دونوں اصناف کے مروجہ کرداروں کو ختم کرکے یک صنف کی ترویج کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بڑے عالمی رہنما کا کہنا تھا کہ ایسا کرنا انسانیت کو تلف کرنے کے مترادف ہو گا۔ پوپ فرانسس نے دنیا کی تباہی کی پیشنگوئی پر مبنی کیتھولک پادری رابرٹ ہگ بینسن کے 1907 کے ناول کا حوالہ دیتے ہوئے خطاب میں کہا کہ اس میں بھی پیش گوئی کی گئی تھی کہ مرد و خواتین کے مابین تنازعات اور اختلافات شدید ہوں گے، اور مذہبی تعلیمات و اقدار کی کوئی جگہ نہیں ہو گی۔ پوپ فرانسس کے خطاب پر کچھ...
صدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

صدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

رہن سہن
ترک صدر رجب طیب ایردوعان نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مخصوص رنگوں کے بینروں پہ اعتراض کرتے ہوئے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ نیو یارک میں ترک ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں صدر ایردوعان کا کہنا تھا کہ جنرل اسمبلی میں لگے بینر ہم جنس پرستی کے جھنڈے سے بہت مماثلت رکھتے ہیں، یہ میرے لیے کوفت کا باعث بنا۔ یہ رنگ اجلاس کے دوران پوری عمارت میں سیڑھیوں اور دیواروں پہ نمایاں نظر آتے رہے۔ ترک صدر نے معاملہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز کے سامنے اٹھانے کا عندیا دیا اور کہا کہ دنیا میں کتنے ہم جنس پرست ہیں؟ تاہم عمارت میں ان کی نمائندگی سے لا کہ پوری دنیا میں اول حقوق ان کے ہیں، کیا عالمی ادارہ باقی حلقوں کو بھی اتنی ہی نمائندگی دیتا ہے؟ انہوں نے کہا یہ مسئلہ انسانی حقوق کا ہے، ان علامتوں سے دنیا کی بڑی آبادی کو کوفت ہوتی ہے، عالمی ادارے کو ایسی چیزیں شوبا نہیں دیتیں۔ مغربی میڈیا میں صدر ایردوعا...

Contact Us