Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

حبہ کے دو نو مولود یروشلم کے ایک ہسپتال میں والدین کی غیرموجودگی میں دم توڑ گئے

غزہ کی رہائشی حبہ کے دو نو مولود یروشلم کے ایک ہسپتال میں والدین کی غیرموجودگی میں دم توڑ گۓ کیو نکہ والدین کو اسرائیلی حکومت کی جانب سےسفری اجازت نامہ نہ مل سکا تھ آ مزیدبات کرتے ہوۓ24 سالہ حبہ نے بتایا کہ قبل از وقت پیدائش کے سلسلے میں غزہ سے یروشلم جانے کے لیے اسے اسرائیلی حکومت سے سفری اجازت نامہ حاصل کرنا ہڑا- یروشلم کے مقاصد ہسپتال میں حبہ نے تین جڑواں بچوں کو جنم دیا جو انتہائی لاغر و کمزور تھے-انھیں ماں کی ضرورت تھی لیکن اسی دوران اجازت نامے کی مدت ختم ہو جانے کے باعث اسے اور اس کے شوہر کو واپس غزہ جانے پر مجبور کر دیا گیا

مزید بات کرتے ہوۓ حبہ نے بتایا کہ میں نے آن سے التجائیں کیں کہ مجھے بچوں کو دودھ پلانے کی غرض سے ہی رہنے دیا جاۓ مگر انھوں نے اجازت دینے سے انکار کر دیا

میں چلاتی رہی -میرے لیے آسان نہ تھا کہ اپنے نو زائدہ کمزور و لاغر بچوں کو تنہا چھوڑ دوں -میں نہیں جانتی تھی کہ وہ زندہ رہیں گے یا مر جائیں گے- میں لٹی پٹی گھر پہنچی

نتیجتہً حبہ کی غیر موجودگی میں اس کے دو نومولود ہسپتال میں دم توڑ گۓ-حبہ کو فون پر ان کی وفات کی اطلاع ملی-بچ جانے والی تیسری بچی کو اپنے والدین کے لیے اسرائیلی حکومت کی جانب سے سفری اجازت نامہ ملنے تک مہینوں انتظار کرنا پڑا- حبہ کے شوہر محمد کا کہنا ہے کہاس دوران انھیں شدید ذہنی دباؤ اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑا لیکن اللہ کا شکر ہے کہ ان کی ایک بچی زندہ بچ گئ

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

17 + eighteen =

Contact Us