Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ہمارے جوہری ہتھیار امریکہ کے ساتھ برابری پر بات کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔سربراہ روسی سلامتی کونسل

روسی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ، جوہری ہتھیارایک ایسا آلہ ہیں جو روس کو امریکہ کے برابرکھڑاکردیتا ہے ، اس کے باوجود امریکہ عالمی تسلط کا خواہاں ہے۔

نیکولائی پیٹروشیف نے منگل کو صحافیوں کو بتایا ، فوجی حاکمیت سمیت ہر چیز میں ایک اہم مقام تلاش کرنا ، واشنگٹن کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ ایک ایسی قوم کی حیثیت سے جو امریکی مفادات پرزدنہیں لگانا چاہتی روس کو امریکہ کو روکنے کے قابل ہونے کی ضرورت ہے۔

پیٹروشیف نے کہا ، “آئیے یاد کریں 6 اگست ، 1945 کو کیا ہوا تھا۔ امریکہ نے ہیروشیما پر ایٹم بم گرایا تھا۔” “ایسا کیوں ہوا؟ کیونکہ ان کوغلبہ حاصل تھا۔ وہ جانتے تھے کہ کوئی بھی قوم ان کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں کر سکتی ہے۔

آج ان کوغلبہ حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے کہ وہ یہ سمجھیں کہ کوئی ان کے سامنے نہیں کھڑا ہوسکتا ۔ ہمارے نئے تیار کردہ ہتھیار ہمیں اپنے مفادات کے لئے امریکہ کے ساتھ کھل کر بات چیت کرنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔

 
دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

8 + 18 =

Contact Us