Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

آسٹریلیا میں مونسانٹو کے مالک بائر کو راؤنڈ اپ سے منسلک کینسر کے الزام میں مقدمہ کا سامنا

آسٹریلیا میں مونسینٹو کے مالک بائر نے گھاس کی تلفی کے لیے استعمال ہونے والی دوا سے منسلک کینسر کے الزام میں مقدمہ کا سامنا کیا۔ آسٹریلیائی کسان نے بایر زرعی کیمیکل یونٹ مونسانٹو کے خلاف ایک قسم کے لیوکیمیا کی تشخیص ہونے کے بعد قانونی کارروائی کا آغاز کیا ہے۔

آسٹریلیائی نشریاتی کمیشن (اے بی سی) کے مطابق ، نیو ساؤتھ ویلز کے کسان راس وائلڈ کو 1976 کے بعد سے این ایس ڈبلیو اور وکٹوریہ کی سرحد کے قریب اپنی کاشتکاری کی جائیداد پر مونسٹو کی گھاس کی تلفی کے لیےدوا کے استعمال کے بعد ہڈیوں کی لیمفوما کی تشخیص ہوئی تھی۔ واضح رہے کہ مونسانٹو فی الحال بایر کی ملکیت ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

seven + seventeen =

Contact Us