امریکی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر سی وی 22 اوسپرے تلتروتر نے برطانوی کیمبریج اسپتال میں ہنگامی حالات کے دوران بطور ایمبولینس مشق کی ہے، غلط اندازوں کے باعث ہیلی کاپٹر کے پرواز بھرتے ہی اسپتال کا ہیلی پیڈ ہوا کی نظر ہو گیا اور ہیلی کاپٹر کو کہیں اور اترنا پڑا۔