ہفتہ, جنوری 4 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکے

پاکستان، ترکی اور آزربائیجان کی مشترکہ عسکری مشقیں (3 بھائی- 2021) باکو میں جاری – ویڈیو

آزربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پاکستان، ترکی اور آزربائیجان کی مشترکہ عسکری مشقیں جاری ہیں۔ تینوں ممالک کی پہلی مشترکہ عسکری مشقیں 20 ستمبر تک، ایک ہفتہ جاری رہیں گی۔

اس موقع پر آزربائیجان کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ مشقوں سے تینوں ممالک میں تعاون بڑھنے کے امکانات پیدا ہوں گے اور آئندہ امن کے استحکام کے لیے راہ ہموار ہو گی۔

یاد رہے کہ ترکی اور آزربائیجان دونوں ترک النسل ممالک ہیں اور اس سے پہلے بھی مشترکہ عسکری مشقیں کرتی رہی ہیں لیکن پاکستان کو پہلی بار ان میں مدعو کیا گیا ہے۔

آزربائیجان کے 2020 میں آرمینیا سے 44 دن کی جنگ کے بعد کاراباخ سمیت اپنے دیگر علاقے خالی کروانے میں پاکستان کا اہم کردار رہا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

4 × 5 =

Contact Us