ٹرمپ انتظامیہ کے تحت بجٹ میں اضافے کے بعد ناسا نے اعلان کیا کہ 2024 میں اب تک کی پہلی امریکی خاتون اور پچھلی پانچ دہائیوں میں پہلے شخص کو چاند تک “آرٹیمس” نامی مشن پر بھیج دیا جائے گا
اس مشن سے پچاس سال قبل اپالو مشن چاند پر بھیجا گیا تھا۔ اب تک چاند کی سطح پر اترنے والے بارہ افراد مرد تھے۔