اہرامِ مصر کے قریب سیاحوں سے بھری بس دھماکے کی زد میں
by خبری
مقامی ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق اہرامِ مصر کے قریب زیرِ تعمیر عجائب گھر کے نواح میں سیاحوں کی ایک بس کو دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ کم از کم 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں