ٹرمپ کی تارکین وطن مخالف پالیسی کے سبب میکسیکو کے پناہ گزین باپ بیٹی موت کے گھاٹ اتر گئے، مردہ باپ بیٹی کی تصویر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔
تفصیلات کے مطابق اچھے مستقبل کے خواب سجائے غیرقانونی طور پر امریکا جانے والا خاندان میکسیکو کے ساحلوں پر ڈوب گیا، 24 سالہ باپ اور کم سن بیٹی کی ایک دوسرے سے لپٹی لاش کی تصویرنے آہل دل کو جھنجھوڑ دیا