جون 26, 2019 by خبری اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے فلسطین کے مقبوضہ علاقے میں قائم واحد بجلی گھر کو ایندھن کی فراہمی روک دی ہے جس کے باعث غزہ کے تقریباً 20 لاکھ فلسطینیوں کے لیے توانائی کی فراہمی کی صورتحال مزید خراب ہو گئ ہے دوست و احباب کو تجویز کریں