امریکہ کی جانب سے ایران کو نیو کلیر جنگ کی دھمکی دینا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے-سی این این کو ایک انٹر ویو میں ایرانی وزیر خارجہ جاوید ظریف نے بتایا کہ اس طرح کی دھمکیوں سے پتہ چلتا ہے کہ ٹرمپ اپنے بیانات کے اثرات کے بارے میں نہیں سوچتے-انھوں نے مزید کہا اقوام متحدہ کا چارٹر موجود ہےجس کے مطابق ایسی دھمکیاں خلاف قانون ہیں