دنیا کی دو بڑی معیشتیں جی-20 اجلاس سے قبل تجارتی جنگ عارضی طور پر بند کرنے کے لئے راضی ہو گئیں-تین مختلف ذرائع جن میں سے ایک کا تعلق چین سے اور دو کا تعلق واشنگٹن سے ہے سے پتہ چلا ہے کہ معاہدے کی تفصیلات اس ہفتے جاپان کے شہر اوساکا میں ہونے والے جی-20 کے اجلاس سے قبل پریس ریلیز میں بتا دی جائیں گی