اوساکا میں ہونے والی پیوٹن اورتھریسا مے کی ون ٹو ون ملاقات میں ماحول تناؤ کا شکار رہا- مستقبل قریب میں وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑنے والی برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ برطانیہ مسائل کے حل کے لئے روس سے بات چیت کے لئے تب تک تیار نہیں ہو گا جب تک روس اپنا غیر ذمہ دارانہ رویہ اور برطانیہ میں عدم استحکام کے کوشش ترک نہیں کر دیتا