روس میں منعقد ہونے آرمی ایکسپو میں روسی ساختہ فائٹر جیٹ اور ہیلی کاپٹروں نے فضا میں ایک دوسرے کے انتہائی قریب رہتے ہوئے اپنی شاندار مہارتوان کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین کے دل موہ لئے-
آرمی ایکسپو روس میں 2015 کے بعد سے ہر سال منعقد ہو رہی ہےجس میں روسی ساختہ اسلحے کی نمائش ہوتی ہے-اس سال ہونے والی ایکسپو میں دنیا کے 120 ممالک کے وفود سمیت آٹھ لاکھ لوگوں نے شرکت کی اور روس نےاسلحے کی فروخت کے 15 بلین ڈالر کے معاہدے کئے