مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شام پراسرائیلی حملے کے دوران کوئی اڑتی ہوئی چیز زمین پر گری اور دھماکے سےتباہ ہوگئیٓ لیکن ابھی تک یہ نہیں کہا جا سکتا کہ وہ ایس-200 مزائل تھا یا کوئی ہوائی جہاز تھا یا پھر کوئی ڈرون تھا-شمالی سائپرس کے وزیر خارجہ نے بتایا کہ ابتدائی طور پر یہی کہا جا سکتا ہے کہ یہ یا تو کوئی دھماکا خیز مواد سے بھرا ہوائی جہاز تھا جو شام پر حملے کے دوران تباہی کا شکار ہوا یا پھر اسرائیل کی جانب سے کیا گیا میزائل حملہ تھا