ایسی صورت حال میں جبکہ روس اور چین عالمی تجارت کو ڈالر فری تجارت بنانا چاہ رہے ہیں تو اس بات کا امکان نہیں کہ واشنگٹن اپنی عالمی معاشی بالا دستی کو چھوڑ دے گا-
یاد رہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور چین کے صدر زی جنگ پینگ نے اپنی ایک حالیہ ملاقات میں یہ طے کیا تھا کہ دونوں ملک آئندہ اپنی قومی کرنسی میں تجارت کریں گے