ایران 2015 مینں کی جانے والی نیوکلیر ڈیل ختم کر سکتا ہے- ایرانی صدرحسن روحانی نے بدھ کے روز بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ ایران یورینیم کی افزودگی کا عمل جاری رکھے گا -اور اس سلسلے میں کوئی پابندی قابل قبول نہیں ہو گا
صدر روحانی کہا کہ سات جولائی سے ہم اس نیو کلیر ڈیل کو ایک طرف رکھیں گے اور اپنا جوہری پروگرام دوبارہ شرع کریں گے -ہم اسے جس سطح پر لے جانا چاہیں گے لے کر جائیں گے