برطانیہ، مالی اور ہمسایہ ممالک میں فرانس کے سیکیورٹی مشن کے ساتھ مزید چھے ماہ تک تعاون جاری رکھے گآ-یاد رہے کہ برطانیہ جولائی 2018 سے اپنے تین چنوک ہیوی لفٹ ہیلی کاپٹروں اور سو افراد پر مشتمل دستے سے فریچ فورسسز کی مدد کر رہا ہے-اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئےبرطانیہ کے سٹیٹ سیکریٹری برائےدفاع پینی مورڈونٹ نے کہاکہ
یہ ٹھیک ہے کہ ہم نے مالی،برکینا فاسواور نائجر میں انسداد دہشت گردی اپریشن کے لئےاپنا تعاون مزید چھے ماہ تک جاری رکھیںگے