نیٹو اور روسی جرنیلوں کے درمیان باکو میں ملاقات -سیکیورٹی مسائل پراہم گفتگو
by خبری
روسی چیف آف جنرل سٹاف ویلری گیراسیموونے بدھ کے روز نیٹو کے سپریم الائیڈ کمانڈر برائے یورپ ٹوڈ والٹر سے ملاقات کی-اس دوران انھوں نے یورپی اور عالمی سلامتی اور نیٹو اور روس کے درمیان ہونے والے تنازعات پر بات کی