ایک عوامی سروے کے مطابق لوگوں نے امریکی فوجیوں کے متعلق رائے دیتے ہوئے کہا کہ عام لوگوں کی طرح وہ بھی جنگی حقائق سے ناآشنا ہوتے ہیں اس لئے جنگ نہیں چاہتے- سروے میں عراق میں لڑی جانے والی جنگ کو لوگوں کی اکثریت نے غیر ضروری قرار دیتے ہوئے افغانستان اور شام کی جنگ کو بھی بلا وجہ قرار دیا