کمپنی کے بیان کے مطابق روس کی سٹیٹ نیو کلیرکارپوریشن
کی جانب سےایک معاہدے کے تحت چینی تجرباتی فاسٹ ری ایکٹرکے لئے ایندھن فراہم کیا
جاتا ہے-یہ معاہدہ روسی سٹیٹ نیو کلیر کارپوریشن روسیٹم سبسڈیری نے چائنہ نیوکلیرانرجی انڈسٹری اور چائنہ
انسٹیٹیوٹ آف اٹامک انرجی کے ساتھ کیا ہے