عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اس عزم کا اظہارکیا ہے کہ سعودی عرب، کویت اور قطرکو اگلے پانچ سالوں میں بالکل تبدیل کردیں گے، اگر ہم اگلے پانچ سال میں اپنے اس ارادے میں کامیاب ہوگئے تو دنیا ہمارے نقش قدم پر چلے گی۔۔ محمد بن سلمان نے کہا کہ میں مشرق وسطیٰ کو بڑی طاقت کے طور پر دیکھنا چاہتا ہوں اور ہم یہ مقصد ضرورحاصل کریں گے ۔