شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے تخفیف اسلحہ پروگرام پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کا کہنا ہے کہ امریکہ کا سیئول کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کا کوئی منصوبہ نہیں بنا ہے جب کہ امریکہ اور جنوبی کوریا اس موسم گرما میں خفیہ کوڈ ڈونگ مینگ کے تحت فوجی مشقیں کریں گے جو کہ ایک طرح سے جنگ کی تیاری ہو گی-ترجمان نے مزید کہا کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے آگے بڑھنے سے پہلے امریکہ کے شمالی کوریا کے ساتھ روئیے کو دیکھنا ہو گا