انسانی ہمدردی کی بنا پر گوئیٹے مالا ،ایل سلواڈوراور ہنڈراس کے مفلوک الحال بچوں کو دی جانے والی 9۔41ملین ڈالر کی امدادسیاسی مقاصد کے لئے استعمال کی جائے گی-خبر کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ رقم وینزویلا کی حکومت کے خلاف وینزویلا کے اپوزیشن لیڈرجان گویڈو اور ان کے ساتھیوں کے اخراجات کی مد میں دینے کا حکم دیا ہے