منگل کے روز صدر ٹرمپ اور سیکریٹری سٹیٹ مائیک پومپیو کے ایران کے لیےاستعمال کیے گئے نرم الفاظ کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی شروع ہو گئی-اس سلسلے میں تیل کے تاجروں نے فوری طور پر تیل کی فروخت بڑھادی- یاد رہے کہ یہ تنازع 2015میں ہونے والےایران امریکہ جوہری معاہدے کی امریکہ کی طرف سے ہونے والی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں کھڑا ہوا تھا