چینی ٹیلی کام ہواوے کی بورڈ ممبر اور سینیئر وائس پریذیڈنٹ کیتھرین چن نے زن ہووا نیوز ایجنسی کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے منسوخ ہونے کے بعد کمپنی نے دنیا بھر میں 5-جی کے پچاس سے زائد کمرشل معاہدے کر لیےہیں-اوراسے کمپنی کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے