ترکی کے روسی ایس-400 خریدنے پر امریکہ کی نا پسندیدگی مقابلے کی علامت ہے- ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ترکی کے ساتھ ایف-35 پروگرام منسوخ کر کے اسے روسی ائیر ڈیفینس سسٹم خریدنے کی سزا دی ہے-امریکہ کی یہ حرکت قابل توجہ ہے کیونکہ انقرہ کی دیکھا دیکھی امریکہ کے باقی اتحادی بھی روس سے خریداری کو اہمت دیں گے