Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

جرمن مشن برائے فلسطین کے سربراہ فلسطینیوں کے ہمدرد نکلے

جرمن مشن برائے فلسطین کے سربراہ کرسٹئین کلاگز کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اینٹی اسرائیل اوراینٹی اسرائیلی تحریریں موجود ہیں-اس سلسلے میں ایک تفتیشی کاروائی کی گئی لیکن سفارت کاروں نے یہ ماننے سے انکار کر دیا –کلاگزکے اکاؤنٹ پراس مشتبہ سرگرمی کے بارے میں سب سے پہلے ایک جرمن اخبارنے جمعرات کولکھا

فلسطینی علاقوں میں جرمن اکاؤنٹ آفس کی جانب سے پسند کی گئی تحریروں میں یہ بھی لکھا ہے کہ اسرائیل صرف اپنے مذہبی تہواروں کا احترام کرتا ہے- ساتھ ہی ایک ویڈیو ہے جس میں ایک فلسطینی عورت اسرائیلی سپاہیوں کے ہاتھوں سے ایک بچے کو بچانے کے لیے جھگڑ رہی ہے

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

four + four =

Contact Us