مقامی پادری نےکانگریس کے لئے ہنگامی سطح پردعا ئیہ تقریب کو لازم قرار دیا ہے تاکہ پارلیمینٹ ہاؤس میں گھسی ہوئی بدروحوں سے نجات حاصل کی جا سکے-انھوں نے دعویٰ کیا کہ ٹرمپ کے نسل پرستانہ ٹویٹ کی مذمت کے لیےاجلاس کے دوران ان بدروحوں نے چیمبر کا گھیراؤ کیا ہوا تھا- پادری پیٹرک کانرائے نے سی این این کو ایک انٹر ویو میں بتایا کہ مئجھے منگل کے روز ہاؤس فلور پرایسا محسوس ہوا کہ جیسےہاؤس کی اپنی توانائیاں کام نہیں کر رہیں اور کوئی سیاسی تنازع کھڑا ہونے جا رہا ہے