Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

چین کی طرف سے امریکہ کو ایک اور جھٹکا

چین امریکی اجناس کی درآمدات ختم کر کے روسی درآمدات بڑھائے گا-چین کی وزارت تجارت نے جمعرات کو بات کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو اور بیجنگ کے درمیان دوطرفہ تجارت کے امکانات پرگفتگو جاری ہے چین خصوصی طور پر روس سے سویا بین اور دوسری زرعی مصنوعات میں دلچسپی لے رہا ہے

چینی وزیر تجارت ژونگ شان نے روسی وزیر مالیات میکسم اوریشکن سے اس ہفتے ملاقات کی جہاں دونوں وزرا نے اس بات پر آمادگی ظاہر کی کہ سویا بین کی تجارت کو بڑھایا جائے تاکہ امریکہ کے ساتھ تجارتی روابط مزیدمحدود کیے جا سکیں   

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

one × 1 =

Contact Us