Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ماسکو میں میئرکے الیکشن پراحتجاجی ریلی-پولیس نے اپوزیشن رہنماؤں کو حراست میں لے لیا

سٹی کونسل کے انتخاب میں حصہ لینے کے خواہش مند ان اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سےایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جنھیں سنیٹرل الیکشن کمیشن کی جانب سےنااہل قرار دے دیا گیا تھا-پولیس نے اہم سرگرم کارکنوں کو گرفتار کر لیا اور بقیہ کو چلے جانے کا کہا- ہفتے کے روز لوگ ماسکو میں میئر کے دفتر کے سامنے اکٹھے ہوئے اور احتجاج کیا

یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے بھی کم و بیش بارہ ہزار افراد نے سٹی سینٹر میں احتجاجی ریلی نکالی تھی تاہم سابقہ ریلی کی طرح اس دفعہ کوئی پابندی نہ تھی- میئر سرگی سوبیانین نےلوگوں کوخبردار کرتے ہوئے کہا  کہ وہ اس احتجاجی مظاہرے میں شامل نہ ہوں-حفاظتی لباس پہنے پولیس کی بھاری نفری بھی موقعے پر موجود تھی                       

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

12 + 8 =

Contact Us