برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے دو دن بعد ہی تحقیقات کا سامنا کرنا پڑا-اطلاعات کے مطابق عوامی نمائندوں نے شکایت کی ہے کہ بورس جانسن انھیں غیر رسمی ذاتی ای میلز بھیجتے ہیں- برطانیہ کمیشن کی جانب سے برطانیہ کے ڈیٹا بیس کی نگرانی کرنے والے انفارمیشن کمشنر آفس کوانکوائری کے امکانات کا سامنا کرنا پڑا- شکایات کرنے والوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ٹوری لیڈرکے چٹ چیٹ لاؤنج سے ذاتی پیغامات وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے
انڈی پینڈنٹ کی اطلاعات کے مطابق، جانسن کواب انفارمیشن کمشنر آفس برطانیہ کے ڈیٹا سیکیورٹی آفس کی جانب سے انکوائری کے امکانات کا سامنا ہے، شکایت کاروں کے مطابق، انہوں نے ٹوری لیڈر سے ذاتی پیغامات وصول کرنے کی رضامندی نہیں دی ہے.