Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

دھات کےتاجرچینی باشندےپر امریکہ میں دھوکہ دہی اور ٹیکس چوری پر فرد جرم عائد ۔

ایک چینی ارب پتی شخص پر امریکی گرینڈ جیوری نے فرد جرم عائد کی ہے۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے کسٹم ڈیوٹی ادا کیے بغیر بھاری مقدار میں ایلومینیم ریاستہائے متحدہ میں اسمگل کیا تھا۔
لیو ژونگٹین نے مبینہ طور پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ کو ایک اسکیم کے ذریعے 1.8 بلین ڈالر کی ادائیگی کرنے سے انکار کردیا ، جنہیں انہوں نے دھاتوں کی ایک  بہت بڑی کمپنی ژونگ ونگ ہولڈنگز لمیٹڈ کے ذریعہ سرانجام دیا ، جہاں انہوں نے چیئرمین اور صدر کی حیثیت سے خدمات بھی انجام دیں۔

وفاقی پراسیکیوٹرز کے مطابق ، کمپنی نے یہ سکیم 2008 میں دوبارہ شروع کی تھی ، اور اس دھات کو امریکہ میں ایلومینیم پیلیٹس کے طور پر تیار کیا تھا۔ بظاہر یہ سامان ٹیک ویلڈڈ" کے ساتھ مل کرایلومینیم پروفائلزمیں تھا ، کیونکہ تیار شدہ سامان پرکسٹم ڈیوٹی نہیں ہۓ 
دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

20 − 4 =

Contact Us