اتوار, جنوری 12 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکے

ٹرمپ اگراگلےانتخابات نہ جیتے توامریکی سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار ہو سکتی ہے

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ میں اسٹاک مارکیٹیں جزوی طور پر بلند ہوگئی ہیں۔ لیکن اگر وہ وائٹ ہاؤس میں دوسری مرتبہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہے تو سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار ہو سکتی ہے ۔

تجربہ کار سرمایہ کار مارک موبیئس نے بتایا کہ ٹرمپ نے سنہ 2017 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد کارپوریٹ ٹیکس کی شرحوں کو کم کرنے جیسے متعدد اقدامات کیے ، جن کی وجہ سے بہت سارے افراد نے ٹرمپ کوبزنس نواز سمجھا ہے۔ سی این بی سی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ، موبیئس نے ایس اینڈ پی 500 اور ڈاؤ جونز انڈسٹریل ایوریج کی نشاندہی کی جن کا حجم 2017 کے آغاز سے 30 فیصد سے زیادہ بڑھ چکا ہے ، نیس ڈیک کمپوزٹ کے کاروبارمیں تقریباً 45 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سرمایہ کار نے متنبہ کیا کہ اگر ٹرمپ اگلے سال کی صدارتی دوڑ میں ہار جاتے ہیں تو اسٹاک مارکیٹوں میں اس طرح کی امیدیں کو دم توڑسکتی ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

sixteen + 6 =

Contact Us