جمعرات, جنوری 9 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکے

ٹرمپ وینزویلا کی ‘ناکہ بندی’ یا ‘مقاطعہ’ پر غور کررہے ہیں۔

وینزویلا پر متعدد بار پابندیاں لگانے کے بعد ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کے لئے اگلا اقدام جنوبی امریکی ملک کی ناکہ بندی یا تعلقات ختم کر لینےسے دباؤ بڑھانا ہے۔
ٹرمپ نے آف ہینڈ ریمارکس دیئے ، جس کا مطلب بحران سے متاثرہ وینزویلا کے عوام کے لئے ٹنوں کے حساب سے اضافی مشکلات ہوسکتی ہیں ، جب ان سے وائٹ ہاؤس کے لان میں ایک رپورٹر کی طرف سے پوچھا گیا کہ آیا وہ لاطینی امریکی کی ناکہ بندی یا مقاطعے پر اس لیے غور کررہے ہیں کہ “روس ، چین اور ایران نے وینزویلا کی مالی معاونت کی ہے

امریکی صدر نے وضاحت کے بغیر ، جواب دیا ، ’’ ہاں

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

two + 8 =

Contact Us